تلنگانہ کی حکمراں جماعت ٹی آر ایس کی رکنیت سازی مہم کا عنقریب آغاز ہوگا جس کیلئے منصوبہ تیار کرنے میں پارٹی کے اہم لیڈر مصروف ہیں۔
font-size:="" 18px;"="">کارکنوں کی فلاح و بہبود کیلئے ٹھوس منصوبے تیار کئے جارہے ہیں۔
رکنیت سازی میں اضافہ کیلئے انشورنس کی سہولت کارکنوں کو دینے کا ارادہ ہے ۔